مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اٹلی کے ڈپٹی وزیرٹرانسپورٹ ایڈوارڈو ریکسی نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے میں 30 ہلاکتوں کی تصدیق کرسکتا ہوں اور یہ تعداد اس سے بڑھ سکتی ہے۔
اٹلی کے شہر جنیووا میں موٹروے پل گرنے سے کم ازکم 30 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1883069
آپ کا تبصرہ